الافلاج میں 2غیر قانونی فارمیسیاں سربمہر جمعرات 21 جون 2018 3:00 الافلاج ...الافلاج جنرل اسپتال کے عہدیداروں نے چھاپے مار کر 2فارمیسیاں بند کرادیں۔ کئی خلاف ورزیا ں ریکارڈ پر آئی تھیں۔ اسپتال انتظامیہ نے تمام فارمیسیوں سے کہا ہے کہ وہ مقررہ قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی الافلاج سربمہر فارمیسی شیئر: واپس اوپر جائیں