Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زحل سیارہ کل سعودی عرب میں دیکھا جاسکے گا

جدہ .... جدہ فلکیاتی انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاہرہ نے واضح کیا ہے کہ 27جون 2018ءبدھ کو زحل سیارہ کرہ ارض کے قریبی ترین مقام پر پہنچے گا اور سورج کی روشنی سے پوری طرح روشن ہوگا۔ سعودی عرب میں یہ منظر دیکھا جاسکے گا۔
 

شیئر: