Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عکاظ میلے کا افتتاح

طائف .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے” عکاظ میلہ 12“کا افتتاح کردیا۔ خالد الفیصل میلے کے افتتاح کے موقع پر مقامی اور عرب میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کے جواب دیا۔
 

شیئر: