Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیدرناتھ کی ٹیم کیلئے پارٹی

بالی وڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان اور سشانت سنگھ کی نئی فلم'کیدرناتھ' کی شوٹنگ مکمل ہونے پر فلم کی ٹیم کی جانب سے پارٹی کا اہتمام کیاگیا جس میں سشانت اور سارہ علی خان سمیت فلم کی پوری ٹیم نے شرکت کی۔ مذکورہ فلم رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: