Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم سے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز کل سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کراچی سے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: