چیمپئنز ٹرافی کے لیے ارکان پارلیمنٹ کس قدر پرجوش؟ منگل 18 فروری 2025 19:37 پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا میلہ سج چکا ہے۔ عام شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ بھی اس ایونٹ کے لیے کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ثوبان افتخار راجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کرکٹ پاکستان ارکان پارلیمنٹ اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں