Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاحساءکا نخلستان ماحول اور انسان دوستی کا تابندہ نشان

ریاض....یونیسکو نے واضح کیا ہے کہ الاحساءکا نخلستان منفرد ثقافت اور قدرتی ورثے کا شاہکار ہے۔ یہ انسان اور ماحول میں ہم آہنگی کی منفرد مثال ہے۔ یہی عالمی ورثے کی فہرست میں انداج کا باعث بنا۔ یہ دنیا میں سب سے بڑا نخلستان ہے۔ یہ چمن زاروں، آب پاشی کے نظام، کنوﺅں ، زرد جھیل، تاریخی عمارتوں، تمدنی نظام اور تاریخی مقامات سے مالا مال ہے۔
 
 

شیئر: