کابل۔۔۔ افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین آپ اور جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 24طالباناور 10فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین آپ کے دوران فضائی اور زمینی حملے کئے جسکے نتیجے میں 24 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر جھڑپوں میں10 فوجی بھی مارے گئے ۔