Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں حرمین ٹرین چلانے کی راہ میں 5اہم رکاوٹیں

6جولائی 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارات کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  33 ممالک میں یلو فیور کی وباء پھیلی ہوئی ہے ،سعودی وزارت صحت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
    ٭  آبنائے ہرمز کے راستے جہاز رانی کی آزادی کو برقرارنہ رکھنے کی امریکی دھمکی کے بعد ایران جھک گیا۔
    ٭  6ماہ کے دوران پھلوں سے 720ملین ڈالر کی آمدنی 8ممالک کو ہوئی، پاکستان شامل۔
    ٭  وزارت محنت کے فیصلوں نے سعودیوں میں بے روزگاری کی شرح بڑھا دی۔
    ٭  عائلی امور کی عدالتوں نے 1439ھ کے دوران 2لاکھ25ہزار مقدمات کے فیصلے سنائے۔
    ٭  عرب اتحاد نے عدن میں ایرانی ساختہ ڈرون مار گرایا۔حوثی باغی الحدیدہ میں پسپائی اختیار کرگئے۔
    ٭  ایران کی جاسوسی کرنیوالے سابق اسرائیلی وزیر پر مقدمہ شروع ۔
    ٭  جزیرہ عرب کی تاریخ پر کنگ سلمان ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے پی ایچ ڈی اور ایم فل کے 37مقالات پیش۔
    ٭  یمن میں متاثرین کو امدادی سامان پیش کردیا گیا، سری لنکا اور گھانا کو کھجوریں بھجوادی گئیں۔
مزید پڑھیں:- - - -پبلک کنٹرول بورڈ کی حسن کارکردگی پر شاہ سلمان کے 4فرامین

شیئر: