Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں پہلی اسمارٹ فارمیسی

ریاض .... سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں پہلی اسمارٹ فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا۔ اس سے محنت اور وقت دونوں کی بچت ہوگی۔ فارمیسی میں زیر استعمال مشین لمحوں میں دوا گاہک کو پیش کردیتی ہے۔
 

شیئر: