Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مائیک پومپیو ویتنام پہنچ گئے

ہنوئی....امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شمالی کوریا اور جاپان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ویتنام پہنچ گئے۔ اپنے 2 روزہ دورہ کے دوران وہ ویتنام کے وزیر خارجہ کے علاوہ دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
 

شیئر: