ریتک بیٹوں کےساتھ چھٹیوں پر
بالی وڈ کے مشہور ہیرو ریتک روشن ان دنوں اپنے بیٹوں کےساتھ چھٹیاں منارہے ہیں۔وہ ان دنوں سویٹزرلینڈ میں موجود ہیں جہاں وہ بیٹوں ہریحان اور ہریدھان کےساتھ مختلف ایڈونچر کرنے میں مصروف ہیں۔ریتک نے بیٹوں کےساتھ اپنی وڈیوز اور تصاویر سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہیں۔