Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا،گرمی کی لہر سے اموات 70 ہو گئیں

اوٹاوا۔۔۔ کینیڈا میں گرمی کی لہر سے اموات بڑھ کر 70 ہو گئیں۔صوبہ کیوبک کی وزارت صحت نے بتایا کہ گرمی کی لہر کے باعث  34 افراد مونٹریال میں موت کے منہ میں چلے گئے اس سے قبل ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 54 تھی۔مغربی کینیڈا میں رواں شروع ہونے والی گرمی کی لہر سے کیوبک صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔واضح رہے کہ2010 ء مونٹریال کے علاقے میں گرمی کی لہر کے باعث 100 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ 

شیئر: