Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی” گڈبائے کرسٹوفرروبن“

نئی ہالی وڈ فلم ”گڈبائے کرسٹوفر روبن “کی نئی جھلکیاں پیش کردی گئیں۔ان جھلکیوں کی نئی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں مزاحیہ اور ایڈونچر سے بھرپو مناظر شامل ہیں ۔ہدایتکار مارک فرسٹر کی نئی فلم میں کارٹون کردار ونی پوہ کا کردار نمایاں ہے۔ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں