' غول' کا ٹریلر بدھ 11 جولائی 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم 'غول' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیاکے مطابق فلم میں اداکارہ رادھیکا آپٹے مرکزی کردار نبھارہی ہیں جبکہ ان کےساتھ مانو کول کام کررہے ہیں ۔فلم میں رادھیکا، خاتون آرمی آفیسر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ مانوکول رادھیکا ٹریلر غول شیئر: واپس اوپر جائیں