Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کل سورج گرہن ،44سال میں پہلی بار ہوگا ایسا منظر

نئی دہلی۔۔۔۔جمعہ 13جولائی کو جزوی طور پر سورج گرہن ہوگاجسے زیادہ تر لوگ نہیں دیکھ سکیں گے۔ یہ سورج گرہن دیگر گرہن کے مقابلے میں مختلف ہوگا۔ ذرائع کے مطابق13دسمبر 1974ء کے بعد سے ابتک کوئی بھی سورج گرہن ایسا نہیں رہا ۔ ماہرین نے امکان ظاہر کیا کہ اس قسم کا سورج گرہن 13ستمبر 2080ء میں لگے گا۔یہ سورج گرہن آسٹریلیا، تسمانیہ، نیوزی لینڈ ، سوئٹزر لینڈ اور بحرالہند  میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ صبح 7بج کر 18منٹ پر شروع ہوگا اور 2گھنٹہ 25منٹ تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں:- - - -بریلی: 10سالہ بچے کوجنگلی کتے نوچ کر کھا گئے

شیئر: