وزارت محنت کے چھاپے پیر 16 جولائی 2018 3:00 ریاض....وزارت محنت و سماجی بہبود ریاض کی لیڈی انسپکٹر ایک تجارتی مرکز کی تلاشی کے دوران قوانین پر عملدرآمد کا ریکارڈ چیک کر رہی ہے ، 5665اداروں پر چھاپوں کے دوران 334خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں ، 443اداروں کو انتباہ دیا گیا۔ تجارتی مرکز ریاض خاتون انسپکٹر وزارت محنت شیئر: واپس اوپر جائیں