روپے کی قدر میں کمی، سونا مہنگا ہوگیا منگل 17 جولائی 2018 3:00 کراچی.... روپے کی قدر کم ہونے پر منگل کو پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا اور قیمت10گرام 48547روپے جبکہ فی تولہ 56565 رہی۔ قدر پاکستانی روپیہ کراچی سونا شیئر: واپس اوپر جائیں