Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھومی نے 29بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی اداکارہ بھومی پڈنیکر نے 29بہاریں دیکھ لیں ۔ اداکارہ کے ہاں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں کئی بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی ۔ بھومی پڈنیکر نے 2015ءکی فلم” دم لگاکے ہائیشا“ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔ انہوں نے فلم میں ایک بھاری بھرکم گھریلو خاتون کا کردار نبھایاتھا بعد ازاں بھومی نے اپنا وزن کم کیا اور ٹائلٹ ایک پریم کتھا فلم ان کی وجہ شہرت بنی۔وہ ان دنوں فلم ' سن چڑیا' میں سشانت کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں