Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوڈویڈنگ' کا ٹریلر

لالی وڈ کی نئی فلم لوڈ ویڈنگ کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم لوڈویڈنگ' میں فہد مصطفی اور مہوش حیات مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر مقبول ہورہاہے۔ اس کی کہانی عام خاندانی روایتوں پر مبنی ہے ۔خاندانی روایت کے مطابق لڑکے کی شادی کو بہن کی شادی سے مشروط کرنا معیوب سمجھاجاتاہے ۔ہدایتکار نبیل قریشی اور فضا علی مرزا کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی فلم پنجاب کے مختلف علاقوں میں فلمائی گئی ہے جو عید الضحی پر ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: