14301 رینٹ اے کار ایجنسیاں سعودائزیشن کی پابند بدھ 18 جولائی 2018 3:00 ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود کی ٹیموں نے مملکت بھر میں رینٹ اے کار ایجنسیوں پر 155951چھاپے مارے۔ سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کی پابندی کا پتہ لگایا۔ 450ایجنسیوں میں خلاف ورزیاں پائی گئیں جبکہ 14301سعودائزیشن کی پابند پائی گئیں۔ وزارت محنت ریاض رینٹ اے کار سعودائزیشن شیئر: واپس اوپر جائیں