Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارب میں حوثیوں کاڈرون گرالیا گیا

ریاض۔۔۔۔۔عرب اتحاد کے حمایت یافتہ یمن کے دفاعی نظام نے مارب میں حوثیوںکا ایک ڈرون گرالیا۔ یہ ایک ہفتے میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل اتحادی افواج نے شمالی یمن کے آزاد کرائے گئے ضلع میدی پر منڈلانے والے حوثیوں کے ڈرون کو گرالیا تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -مکہ میں 33ٹن زائد المیعاد غذائی اشیاءضبط کر کے تلف کر دی گئیں، ایف ڈی اے

شیئر: