دما م کا اہم راستہ جزوی طور پر بند جمعرات 19 جولائی 2018 3:00 دمام.... مشرقی ریجن کی میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعہ سے کنگ فہد روڈ اور امیر محمد بن فہد اسٹریٹ کے چوراہے کا انڈر پاس اصلاح و مرمت کیلئے جزوی طور پر بند رہے گا۔ انڈر پاس کا بالائی حصہ بند ہو گا جبکہ زیریں حصہ کھلا رہے گا۔ دمام میونسپلٹی انڈر پاس شیئر: واپس اوپر جائیں