Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنجو چین میں

بالی وڈ کی نئی ہٹ فلم ' سنجو' کو ہندوستان کے بعد چین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاجارہاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سنجے دت کی حقیقی زندگی پر راجکمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کو جلد ہی چینی سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش کیاجائے گا۔
 
 

شیئر: