Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ کے ہوٹل پر چھاپہ

 مکہ مکرمہ ...وزارت بلدیات و دیہی امور کے اہلکار وں نے مکہ مکرمہ کے المسفلہ محلے میں ایک " مطبخ" کو سربمہر کردیا۔ یہاں حفظان صحت کے ضوابط کی خلاف ورزیاں ہورہی تھیں ۔ کام کرنے والے غیر قانونی تارکین تھے جنہیں گرفتا رکرکے متعلقہ ادارے کی تحویل میں دے دیاگیا
 

شیئر: