Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'ایکولائرز2' بہترین فلم قرار

ہالی وڈ کی نئی فلم ''ایکولائزر 2'' ریلیز ہوتے ہی سینما کی بہترین فلم قرار پا گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن اورتھرل سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم ایکولائزرز2' نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کمالئے ۔ فلم کی کہانی ایک ایف بی آئی ایجنٹ کی کہانی ہے جو اپنے قریبی دوست کی تلاش کیلئے نکلتاہے۔
 

شیئر: