Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات عوام کے سامنے سخت فیصلے کی دشوار گھڑی

منگل 24جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ اریٹیریا اور سعودی عرب کے تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے شاہ سلمان اور اریٹیریا کے صدر افورقی کی ملاقات
٭ پاکستان میں پارلیمانی انتخابات عوام کے سامنے سخت فیصلے کی دشوار گھڑی
٭ ٹرمپ نے ایرانی صدر روحانی کو غیر معمولی نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی، امریکی وزیر خارجہ نے ایرانی رائے عامہ کو اپنے حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہونے کی رغبت دلائی
٭ عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پر کردوں کا حملہ، 3داعشی ہلاک
٭ جنوبی شام سے متعلق مفاہمتی سمجھوتے کو آخری شکل دی جانے لگی
٭ روس نے 100کلو میٹر کا علاقہ الگ تھلگ کرنے کی پیشکش کی، اسرائیل نے مسترد کردی
٭ لبنان میں منشیات کا خطرناک ترین تاجر ہلاک
٭ شام کی معروف اداکارہ می سکاف کا انجانے حالات میں انتقال
٭ سعودی تاجروں کا بڑا وفد کردستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت کیلئے عراق پہنچ گیا
٭ الفتح اور حماس کے درمیان مصالحت کی مصری تجاویز پر ذرائع ابلاغ میں نوک جھونک دوبارہ شروع ہوگئی
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: