Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الفرشہ کے اسپتال میں ہیضے کے 9مریض زیر علاج

سراة عبیدة..... سراة عبیدة کمشنری کی الفرشہ تحصیل کے اسپتال میں ہیضے کے 11مریض ریکارڈ پر آگئے۔ 7کی بابت شبہات پائے جاتے ہیں۔ ان کے بعد کوئی نیا مریض اسپتال نہیں لایاگیا۔ زیادہ تر مریضوں کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ یہ بغیر کسی شناختی دستاویز کے مملکت میں داخل ہوئے۔ یہ سب درانداز ہیں۔
 

شیئر: