Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریال کی قیمت میں کمی

جدہ.... پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے بعد جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی اور قیمت خرید 129.35رہی ۔ اسی طرح قیمت فروخت 130.35رہی۔ واضح رہے کہ منگل کو قیمت خرید 129.50تھی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت میں کمی واقع ہوئی اور قیمت 33.90 رہی۔ اماراتی درہم کی قیمت کم ہوکر 34.75رہی۔ذرائع کا کہناہے کہ انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کے تناظر میں ڈالر کی قیمت میں کمی یا اضافہ ہوسکتا ہے۔
 
 

شیئر: