Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت مواصلات نے اسمارٹ حج (حج ذکی) اسکیم جاری کردی

ریاض .... سعودی وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سعودی گیٹ پر ”اسمارٹ حج“ اسکیم جاری کردی۔ یہ کام تمام متعلقہ سرکاری و نجی اداروں کے تعاون و اشتراک سے انجام دیا گیا۔ اس کے تحت کوڈ ڈ سروسز اور ایپلی کیشنز رکھی گئی ہیں۔ حاجی حضرات مناسک حج براہ راست دریافت کرسکیں گے۔ صحت معلومات اور مشاعر مقدسہ آمد ورفت اور وہاں حج مناسک کی بابت معلومات حاصل کرسکیں گے۔ حاجیوں اور عمرہ والوں کیلئے سرکاری ایپلی کیشن کی بابت معلومات بھی اس سے حاصل ہوسکیں گی۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں