الشرقیہ میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں متعین اتوار 29 جولائی 2018 3:00 الشرقیہ .... مشرقی ریجن میں البر انجمن نے عید الاضحی 39 پروگرام کے تحت قربانی کے جانوروں کی قیمتیں مقرر کردیں۔ السواکنی 750 اور النعیمی 1250ریال میں مہیا ہوگا۔ عید الاضحی قربانی قیمت الشرقیہ شیئر: واپس اوپر جائیں