Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیرون ملک سعودی عرب کے محفوظ اثاثے 1.9ٹریلین ریال تک پہنچ گئے

پیر 30جولائی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ بیرون ملک سعودی عرب کے محفوظ اثاثے 1.9ٹریلین ریال تک پہنچ گئے
٭ تیل کی 80فیصد عالمی طلب 3ممالک نمٹا رہے ہیں
٭ لبنانی حزب اللہ غریبوں کو عسکری تربیت اور مالداروں کو مزید دولت مند بنانے میں مصروف
٭ سعودی عرب تجدد پذیر توانائی کی مارکیٹ کو ششدر کردے گا، عالمی ماہرین
٭ پن چکی سے بجلی پیدا کرنے والے 10بڑے ممالک میں چین ، ہندوستان، سویڈن، جرمنی، ترکی، فرانس، اٹلی، کینیڈا ، امریکہ اور برازیل شامل
٭ چینی بینکوں کے اثاثوںکا تخمینہ 37ٹریلین ڈالر ، ایک ماہ میں 7.1فیصد بڑھ گئے
٭ ایرانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی
٭ امریکی عوام تجارتی جنگ کے شکار ، اشیائے صرف مہنگی ہوتی جارہی ہیں
٭ 40ملین مربع میٹر کے 3 سرکاری پلاٹس پر تجاوزات کا خاتمہ
٭ لمبی ڈیوٹی دینے والی خواتین کو ذیابیطس کے خطرات لاحق، خصوصی جائزہ
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: