Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کے بینک کو 385فیصد خسارہ

دوحہ .... بینک قطر اول کو 2018ءکی دوسری سہ ماہی کے دوران 325.4ملین ریال کا خسارہ ہوا جبکہ 2017ءکی دوسری سہ ماہی میں 67ملین ریال کا خسارہ ہوا تھا۔ نیا خسارہ 385فیصد زیادہ ہے۔ بینک کے مالیاتی شعبے نے خسارے سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ خسارے کا سبب یہ بتایا گیا ہے کہ ترکی کے اثاثے کم ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر اقتصادی حالات دھماکہ خیز ہیں۔
 

شیئر: