Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ثانیہ مرزا پر فلم

 ہندوستان کی مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا پربالی وڈ فلم بنائے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔فلم میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ذاتی و فنی زندگی کو فلم کی صورت میں پیش کیاجائےگا۔اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ہیں۔
 
 

شیئر: