Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوگل کی جانب سے طلال مداح کا ڈوڈل

جدہ: گوگل نے معروف سعودی فنکار طلال مداح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ڈوڈل جاری کیا۔ طلال مداح کا 21 اگست 2000کو ابہا میں انتقال ہوا تھا۔افسانوی شہرت یافتہ فنکار طلال مداح نے سعودی فن میں نمایاں اضافہ کیا۔ انہوں نے ہزاروں یادگار گانے گائے جن میں قومی نغمے بھی شامل ہیں۔ انہیں’’صوت الارض‘‘ یعنی زمین کی آوازکا بھی خطاب ملا۔ آج 5اگست کو ان کا 78واں جنم دن ہے۔
 

شیئر: