Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ہم آپ کے ہیں کون“کو 24 سال مکمل

 بالی وڈ فلم ”ہم آپ کے ہیں کون“ کی ریلیز کو 24 سال مکمل ہو گئے۔ ہدایتکار سورج برجاتیا کی فلم”ہم آپ کے ہیں کون“1994ءمیں ریلیز کی گئی تھی جو 1982ءمیں بننے والی ہندی فلم ”ندیا کے پار “ کا ریمیک تھی جس میں اداکار سلمان خان، مادھوری دکشت، رینوکا شاہانے اور موہنیش بھل نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ان کے ساتھ انوپم کھیر، ریما لاگو، الوک ناتھ اور دیگر شامل تھے۔
 

شیئر: