ثالثی کی کوئی ضرورت نہیں، کینیڈا اپنی غلطی کی اصلاح کرے، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
جمعرات 9اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ثالثی کی کوئی ضرورت نہیں، کینیڈا اپنی غلطی کی اصلاح کرے، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
٭ ایران نے امریکی پابندیوں کو چیلنج کردیا، پارلیمنٹ میں حسن روحانی کو مشکل کا سامنا، وزیر محنت پر پارلیمنٹ کی جانب سے عدم اعتماد
٭ مشرقی شام میں داعش سے اسکا آخری ٹھکانہ چھیننے کیلئے عالمی اتحاد کی تیاریاں
٭ عراق میں بدعنوانی کی تحقیقات ، 1076عہدیدار عدالت کی تحویل میں
٭ فلسطینی نژاد رشیدہ طلیب امریکی کانگریس میں پہلی مسلم عرب ممبر
٭ سعودی عرب کی تیل کے ماسوا آمدنی میں 42فیصد اضافہ
٭ حشیش کی فصل پر قانونی پابندی نے لبنان میں منشیات کا دھندا کرنے والوں کا حساب کتاب خراب کردیا
٭ عادل الجبیر نے عبدالعزیز الفایز کو ریٹائر ہونے پر شاہ عبدالعزیز تمغہ دیدیا
٭ عرب نیوز اور رابطہ عالم اسلامی نے حج 2018ءکیلئے اسمارٹ فون ایپلی کیشن جاری کردی
٭ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی بجٹ کی آمدنی میں 67فیصد اضافہ
٭٭٭٭٭٭٭٭