جازان اکنامک سٹی میں بجلی گیس منصوبہ
جازان... سعودی آرامکو ایئر پروڈکٹس اور اکوا پاور نے جازان شہر میں بجلی اور گیس کے مشترکہ منصوبے کی شرائط پر دستخط کردیئے۔ یہ منصوبہ 8ارب ڈالر کی لاگت سے قائم کیا جائیگا۔ 2019 ءمیں کامیابی سے کام شروع کردیگا۔25برس تک جاری رہیگا۔