Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

علی ظفر ”پرائیڈ آف پاکستان“

حال ہی میں نامور پاکستانی گلوکار و اداکارعلی ظفر کو لاس اینجلس میں ”پرائیڈ آف پاکستان“ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے”یونائیٹڈ فور پاکستان انڈی پینڈنس ڈے“کے نام سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں گلوکار علی ظفر نے پاکستان کا قومی ترانہ بھی پڑھا۔
 

شیئر: