Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریک اٹ رالف 2 کو ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم ”ریک اِٹ رالف،2“کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔ہدایتکار رِچ مورکی یہ کامیڈی فلم 2012کی فلم ایک اِٹ رالف کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک بار پھررالف نامی گیمنگ کردار کے دلچسپ اور انوکھے ایڈونچرکے گِرد گھوم رہی ہے جس میں گیم کی دنیا سے نکلنے والابیڈ بوائے، گڈ بوائے بننے کی کوشش کرتا ہے اور نئے دوست بنالیتا ہے۔فلم 21 نومبر کو ریلیز کیجائےگی۔
 
 

شیئر: