Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ کاجول کی فلم میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن اداکارہ کاجول کی نئی فلم ' ہیلی کاپٹر ایلا' میں مختصر کردار میں دکھائی دیںگے۔خبروں کے مطابق امیتابھ بچن 2001 کی فلم ' کبھی خوشی کبھی غم' کے بعد اب ایک بار پھرکاجول کے ساتھ فلم میں دکھائی دیںگے۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: