Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرین سعودی عرب اینیشیٹو کی خصوصی مہر کا اجرا

’ریاض ایئرپورٹ کے ذریعہ آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ پر یادگاری مہم ثبت کی جارہی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
گرین سعودی عرب اینیشیٹو اور کوپ 16 کی مناسبت سے محکمہ پاسپورٹ نے یادگاری مہر کا اجرا کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ’ریاض کے کنگ خالدانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعہ آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ پر یادگاری مہم ثبت کی جارہی ہے‘۔
واضح رہے اقوام متحدہ کے 16 ویں کنونشن ’کوب 16‘ برائے انسداد خشک سالی  کے حوالے سے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کے تحت ریاض میں عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کی اہم شخصیات اور اداروں نے شرکت کی۔
 

شیئر: