Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادھوری، دکشت مدھوبالا کے گیت میں

بالی وڈاداکارہ مادھوری دکشت فلم”مغل اعظم“کا مدھوبالا پر عکسبند کیاجانے و الا مشہور گیت” موہے پنگھٹ پہ“ پیش کریںگی۔ یہ گیت مادھوری مشہور ٹی وی پروگرام” ڈانس ریالٹی شو“ کیلئے ریکارڈ کروارہی ہیں۔ اس گیت کیلئے مادھوری مدھوبالا کے روپ میں ڈھلی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویریں مقبول ہورہی ہیں۔
 
 

شیئر: