24گھنٹوں میں 15لاکھ شائقین کا اظہار پسندیدگی
ہندوستانی گلوکار بادشاہ کا 17گانوں پر مشتمل البم ”اوریجنل نیور انڈز(ون)“ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلوکار بادشاہ کی اس البم کاپہلا گانا”ہارٹ لس“ ہے جس کے لئے 24گھنٹوں میں 15لاکھ شائقین کی جانب سے اظہار پسندیدگی کیاگیا ہے۔