پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب ہفتہ 18 اگست 2018 3:00 مکہ مکرمہ .... سینیٹر عبدالحسیب خان نے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں انتظامیہ کے ہمراہ پاکستان کے 72ویں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا۔ بعدازاں دعا بھی کی گئی۔ کیک مکہ مکرمہ یوم آزادی شیئر: واپس اوپر جائیں