Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان میرے بھا ئی کی طرح ہیں،سونیا گاندھی

  نئی دہلی ...کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان میرے بھا ئی کی طرح ہیں۔انہو ں نے کہا کہ نو جوت سنگھ سدھو نے عمران کی تقریب حلف برداری میں پاکستان جا کر غلط نہیں کیا۔ ہم ایک ذمہ دار کانگریسی لیڈر کو پاکستان بھیجنا چا ہتے تھے۔ واضح رہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کی تقریب حلف برداری میں شرکت پر ہندوستانی میڈیا نے طوفان برپا کیا ہوا ہے ۔خصوصا سدھو کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:عمران خان کو چینی اور کینیڈین وزرائے اعظم کے ٹیلی فون

شیئر: