منی: مشاعر مقدسہ میں غیر گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشاعر مقدسہ سمیت حدہ، جعرانہ اور الزیمہ میں رات 8بجے تک موسم غیر یقینی رہے گا۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع ہے۔
تنبيه متقدم - #منطقة_مكة_المكرمة - #حدة
#الإنذار_المبكر #طقس_السعودية#الهيئة_العامة_للأرصاد_وحماية_البيئة pic.twitter.com/PrICY4MxBZ— الأرصاد وحمايةالبيئة (@PmeMediacen) ٢١ أغسطس ٢٠١٨