میڈونا کا اریتھا فرینکلن کو خراج عقیدت
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے آنجہانی گلوکارہ اریتھا فرینکلن کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔گلوکارہ میڈونا نے میوزک ایوارڈ کی تقریب کے دوران گفتگو میں اریتھا کی فنی خدمات کو سراہا اور انہیں اپنے لئے ایک رول ماڈل قرار دیا ہے ۔