Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عارف علوی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد.... صدارتی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔ 
 
 

شیئر: