Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد نے محمد بن سلمان کپ کے میچ عوام کو مفت دکھانے کا حکم جاری کردیا

جمعرات 30اگست 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭سعودی ولی عہد نے محمد بن سلمان کپ کے میچ عوام کو مفت دکھانے کا حکم جاری کردیا
٭ عراق میں سیاسی بحران دھماکہ خیز، مقتدیٰ الصدر نے 10لاکھ مظاہرین جمع کرنے کا انتباہ دیدیا
٭ حسن روحانی یورپی ممالک سے ہوشیار رہیں، ایران ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے کیلئے تیار ہے، علی خامنہ ای کا انتباہ
٭ادلب کے دہشتگردناسور ہیں، ازالہ ضروری ہے، روسی وزیر خارجہ
٭ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں اثر و نفوذ کے معرکے شدت اختیار کر گئے
٭ جنوبی شام کے باشندوں نے روس کی یقین دہانیوں کے باوجود تشویش کا اظہار کردیا
٭ یمن سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مغالطہ آمیز ہے، عرب اتحاد
٭ معروف مصری کھلاڑی محمد صلاح کی حمایت میں حسنی مبارک کا خاندان کود پڑا
٭ مصر اورسوڈان نے اسٹراٹیجک شراکت کے استحکام کیلئے 20معاہدے کرلئے
٭ بشار الاسد کو بھاری قیمت چکانی پڑیگی، ایران، شام معاہدے پر تل ابیب کا ردعمل
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: